حید ر آ باد 15 جو لا ئی ( ر ا ست) یو نیو ر سٹی آ ف کا لی کٹ کے فا صلا تی نظا م کے تحت ایسے حضر ا ت جو کسی بھی کلا س میں فیل ہو چکے ہو ں یا ا بھی تک اپنی تعلیم شر و ع نہ کی ہو اور اب ڈ گر ی حا صل کر نے کا شو ق ر کھتے ہو ں ایسے طلبہ و طا لبا ت کیلئے ڈ
سٹنس طر یقہ تعلیم کے ذر یہ ر ا ست B.A, B.Com و عر بی پو لیٹیکل سا ئنس میں دا خلے جا ری ہیں۔ د ا خلے کیلئے عمر 18 سا ل سے ز ائد ہو نا لا ز می ہے۔ کا لی کٹ یو نیو ر سٹی کی خصو صیت یہ ہے کہ ہر کا میا ب طا لب کو ر یگلو لر کی سند عطا کر تی ہے۔ فا صلا تی کی نہیں جسکی و جہ سے اعلیٰ تعلیم اور ملا ز مت میں آ سا نی ہو تی ہے۔